منگل 25 اگست 2026 - 11:26
حدیث روز | بیت المال کی حفاظت

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تحریر میں دقت، اختصار اور اسراف سے اجتناب کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین السلام:

«أَدِقُّوا أَقْلَامَکُمْ، وَقَارِبُوا بَیْنَ سُطُورِکُمْ، وَاحْذِفُوا عَنِّی فُضُولَکُمْ، وَاقْصِدُوا الْمَعَانِیَ، وَإِیَّاکُمْ وَالْإِکْثَارَ، فَإِنَّ أَمْوَالَ الْمُسْلِمِینَ لَا تَحْتَمِلُ الْأَضْرَارَ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے قلموں کو تیز رکھو، اپنی سطروں کو قریب رکھو، فضول کو حذف کرو ، معانی و مقاصد کو واضح کرو اور زیادہ لکھنے سے بچو، کیونکہ مسلمانوں کا مال نقصان برداشت نہیں کرتا۔

وسائل الشیعہ، ج 17، ص 404

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha